اننیا پانڈے نے پھر شیئر کی اٹلی ویکیشن کی گلیمرس تصاویر، دیکھتے ہی رہ گئے ان کے چاہنے والے

اٹلی (قدرت روزنامہ)اننیا پانڈے بالی ووڈ کی سب سے گلیمرس اداکاراؤں میں سے ایک ہیں، ان کی سوشل میڈیا پر اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے۔گزشتہ کچھ دنوں سے مسلسل وہ انسٹا گرام پر ایک سے بڑھ کر بولڈ تصاویر شیئر کررہی ہیں۔ ان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہی ہیں۔اننیا پانڈے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔
اننیا ان دنوں اٹلی میں اپنی چھٹیاں منا رہی ہیں اور وہ وہاں سے لگاتار اپنی تصویریں شیئر کررہی ہیں۔اننیا پانڈے کی ان تصویروں کو انسٹاگرام پر کافی پسند کیا جارہا ہے اور فینس لگاتار اننیا کی تصویروں پر کمنٹ کرتے بھی نظر آرہے ہیں ۔
کچھ ہی گھنٹے پہلے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اننیا کی ان تصویروں کو اب تک چار لاکھ سے زیادہ لوگوں نے لائیک بھی کیا ہے۔بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکارہ چنکی پانڈے کی بیٹی اننیا پانڈے نے کافی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی زبردست شناخت بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
فلموں کے ساتھ ساتھ ان کی سوشل میڈیا پر بھی کافی فین فالوئنگ ہے ۔ اننیا کی تصویریں آئے دن سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہی رہتی ہیں ۔

Recent Posts

نادیدہ قوتیں مزاحمتی ذمہ داران و کارکنان کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں، رہنما بلوچ یکجہتی کمیٹی

گوادر(قدرت روزنامہ)گوادر میں ہم اور ہماری تحریک بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دیگر ذمہ دار و…

5 mins ago

زرعی کالج پنجگور کے 119 ملازمین 14 ماہ سے تنخواہ سے محروم

پنجگور(قدرت روزنامہ)زرعی کالج پنجگور کے 119 ملازمین 14 ماہ سے تنخواہوں سے محروم۔ اس سلسلے…

13 mins ago

گوادر شہر کے گرد باڑ لگانے کی افواہوں میں صداقت نہیں، ترجمان حکومت بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان نے گوادر میں باڑ لگا کر شہری علاقے کو بند کرنے کے…

32 mins ago

بلوچستان میں لوگوں کو لاپتا اور مسخ شدہ لاشیں ملنے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، امیر جماعت اسلامی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک اور صوبوں میں…

37 mins ago

کارکنوں کے قتل میں ملوث افسران کیخلاف مقدمات درج کیے جائیں، این ڈی ایم

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں پارٹی کے چیرمین محسن…

47 mins ago

اخبارات کو اشتہارات کی تقسیم یقینی اور شکایات کا ازالہ کیا جائے، رحمت صالح بلوچ

پنجگور(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت بلوچ محکمہ اطلاعات بلوچستان…

60 mins ago