نورا فاتیحی نے لال ڈریس میں بکھیرا اپنا جلوہ، بولڈنیس پر فدا ہوئے مداح، تصاویر دیکھیں

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور ڈانسر نورا فاتیحی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں لباس کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے . نورا فاتیحی اس بولڈ اور گلیمرس ریڈ ڈریس میں بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں .


نورا فاتیحی کے اس بولڈ فوٹو شوٹ کو ان کے چاہنے والے کافی پسند کر رہے ہیں اور تصاویر پر جم کر کمنٹس بھی کر رہے ہیں . فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تو کچھ صارفین کو ان کا یہ انداز بے حد پسند آیا جبکہ کچھ نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا .

تصاویر دیکھیں:

. .

متعلقہ خبریں