بالی ووڈ کی مسلم اداکارہ سنجیدہ شیخ کا انتہائی بولڈ انداز ، فینز کا پارہ ہائی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ٹی وی، فلم اور رئیلٹی شوز میں جلوہ گر ہونے والی اداکارہ خوبرو سنجیدہ شیخ ہر دن اپنی ہاٹنیس سے انٹرنیٹ پر آگ لگاتی رہتی ہیں ۔سنجیدہ ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور وہ اپنی بولڈ پرسنالٹی کیلئے جانی جاتی ہیں ۔
سنجیدہ کی تصاویر کو فینس کافی پسند کررہے ہیں اور جم کر کمنٹ کررہے ہیں ۔اس پر کمنٹ کرکے کسی نے انہیں ہاٹ ، بولڈ ، بیوٹیفل کہا تو وہیں ایک نے لکھا کہ اب قیامت آکر رہے گی ۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)


اکثر ہی سنجیدہ فینس کے درمیان اپنی ہاٹ اور بولڈ تصویروں اور ویڈیوز کیلئے موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔
ایک مرتبہ پھر سنجیدہ شیخ نے اپنے تازہ فوٹوشوٹ سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے اور ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sanjeeda Shaikh (@iamsanjeeda)