نیمل خاور کا منفرد انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ و اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور کا منفرد انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے ۔اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan)


شئیر کی گئی تصاویر میں نیمل خاور کو مغربی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan)


شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے نارنگی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔گزشتہ دنوں اداکارہ نے ایک لائیو سیشن رکھا تھا جس میں ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اسکرین پر واپسی کریں گی؟

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by afiablogs (@afiablogs)


جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر وہ شوٹنگ کے شیڈول کے ساتھ اپنی فنکاری اور اپنے بچے کا انتظام کر سکتی ہیں تو وہ واپس آ سکتی ہے۔یاد رہے کہ نیمل خاور ایک فنکارہ ہیں اور انہوں نے ماہرہ خان کی فلم ورنا سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا، بعد ازاں انہوں نے ڈراموں میں اپنی اداکارانہ صلاحیتوں سے سب کا دل جیت لیا۔
اداکار حمزہ علی عباسی سے شادی کے بعد اداکارہ نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا۔