بلیک ڈریس میں حنا خان نے کرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ، فینز کا دلچسپ ردعمل، تصاویر وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ٹی وی اور فلم کی نامور اداکارہ حنا خان لاکھوں لوگوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں . ٹی وی پر ایک آئیڈیل بہو بن کر گھر گھر میں فیم پانے والی حنا خان کا فیشن سینس دن بدن کمال کا ہوتا جا رہا ہے .

ان دنوں وہ ایک کے بعد ایک اپنے فیشن سینس سے لوگوں کو حیران کر رہی ہیں .
اداکارہ حنا خان نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ بولڈ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں . اس میں انہیں ٹرانسپیرنٹ ڈریس میں ریویلنگ آؤٹ فٹ میں دیکھا جاسکتا ہے . اداکارہ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں اور فینس تابڑتوڑ کمنٹس کررہے ہیں . تازہ تصاویر میں حنا خان کافی خوبصورت اور گلیمرس لگ رہی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں