فاطمہ ثنا شیخ نے انٹرنیٹ پر مچایا دھمال، گلیمرس ڈریس میں بکھیرا جلوہ

ممبئی(قدرت روزنامہ)فاطمہ ثنا شیخ کو بے شک پہچان بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم دنگل سے ملی، لیکن اس سے سالوں پہلے ہی وہ فلم انڈسٹری میں قدم رکھ چکی تھیں۔بالی ووڈ کے سپر اسٹارعامر خان کی فلم ’دنگل‘ میں شاندار اداکاری سے اپنے آپ کو انہوں نے بخوبی ثابت کیا اور ناظرین کو ایمپریس کیا۔’دنگل‘ میں فاطمہ ثنا شیخ نے عامر خان کی بیٹی کا کردار نبھایا تھا اور یہ فلم باکس آفس پر سپرہٹ ثابت ہوئی تھی۔
فاطمہ ثنا شیخ کے پاس ان دنوں ایک سے بڑھ کر ایک پروجیکٹ ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ انہیں شادی سے بے حد ڈر لگتا ہے۔جی ہاں، ایک انٹرویو میں فاطمہ ثنا شیخ نے کہا تھا کہ وہ کبھی شادی نہیں کریں گی۔ فاطمہ ثنا شیخ کے مطابق، اگر آپ کسی سے پیار کرتے ہیں تو اس کے ساتھ رہنے کے لئے آپ کو کسی دستاویز کی ضرورت نہیں ہوتی۔انہوں نے حال ہی میں انسٹاگرام پر کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ جوکہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

37 2 218x300

37 3 231x300

37 4 229x300

37 5 218x300

37 6 226x300

37 7 223x300

37 8 204x300

37 9 242x300

37 10 240x300

37 11 300x300

37 12 264x300

37 13 270x300

37 14 247x300

37 15 300x225

37 16 210x300

37 17 228x300