انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہونے کے بعد کتنے پربند ہوا؟ جانئے

کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے .
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 2.40 روپے اضافہ ہواجس کے بعد ڈالر 234.32 روپے کا ہو کر بند ہو گیا ہے .

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 239 روپے میں فروخت ہو رہاہے .

. .

متعلقہ خبریں