ساحل سمندر پر شرمناک لباس میں عرفی جاوید کی شوخیاں مارتے ویڈیو وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کی مشہور اداکارہ عرفی جاوید اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرناپڑتا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں انہیں ساحل سمندر پر سیاہ اور سفید رنگ کی انتہائی شرمناک لباس میں شوخیاں مارتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عرفی جاوید نے اپنے بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے اور وہ چہل قدمی کر رہی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Uorfi (@urf7i)


اداکارہ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے کسی نے اداکارہ کی ویڈیو کو خوب پسند کیا تو کسی نے انہیں لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
واضح رہے کہ عرفی جاوید نے ’میری درگا‘، ’بے پناہ‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔