جمائما نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ایسی صورتحال میں کہ جب بچے اور ان کے اہل خانہ اپنے گھروں سے بھاگ رہے ہیں ، یونیسف کی ٹیمیں افغانستان میں ہیں اور لوگوں کی زندگیاں بچانے میں اہم کردار ادا کررہی ہیں . ٹوئٹ میں موجود اپنی تصویر کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ یہ تصویر میرے دورہ کابل کی ہے، جو ایک یتیم خانے کے وِزٹ کے دوران لی گئی . یاد رہے کہ افغانستان پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد طالبان نے ملک میں جنگ ختم کرنے کا اعلان کردیا .
. .As children and their families flee their homes, @UNICEF teams are in Afghanistan, delivering life-saving assistance. (Photo from an orphanage in Kabul) Please donate to help: https://t.co/Xv96keGiqi pic.twitter.com/y3MdaL4NWw
— Jemima Goldsmith (@Jemima_Khan) August 16, 2021