ثناء جاوید کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ثناء جاوید کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)


شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے ہرے رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور جوس پی رہی ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سیاہ لباس میں کچھ تصاویر شیئر کی تھیں۔شیئر کی گئی تصاویر میں ثناء جاوید نے سیاہ ٹی شرٹ،سیاہ جینز اور سیاہ کوٹ پہنا ہوا تھا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)


واضح رہے کہ معروف اداکارہ ثناء جاوید سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی ہیں جنہیں بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔