ہما قریشی نے اپنی ان تصاویر سے مچایا ہنگامہ، تصاویر دیکھیں

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی گینگ آف واسیپور، ایک تھی ڈائن، ڈیڑھ عشقیہ، جولی ایل ایل بی جیسی کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ ہما قریشی نے انسٹاگرام پر اپنا نیا فوٹو شوٹ شئیر کیا جوکہ بولڈ نس کی وجہ سے کا فی وائرل ہو گیا ہے ۔
تصاویر دیکھیں:

اس سے قبل انسٹاگرام پراداکارہ ہما کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں سرخ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ یاد رہے کہ بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ہما قریشی کے بعض مداحوں نے ہالی ووڈ فلم ’آرمی آف دی ڈیڈ‘ میں ان کے مختصر کردار پر مایوسی کا اظہار کیا تھا۔
اس حوالے سے ہما قریشی نے کہا تھا کہ میں چاہتی کہ اپنے تمام پرستاروں کو کہوں کہ میں ان سے پیار کرتی ہوں۔
انھوں نے کہا تھا کہ بھارتی فینز بہت اچھے ہیں، میں انھیں اتنا پیار دینا چاہتی ہوں جتنا کہ وہ ہمیں دیتے ہیں، یہ ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔واضح رہے کہ ہما نے اپنا بالی ووڈ کیریئر 2012 میں بلاک بسٹر فلم گینگ آف واسع پور سے کیا تھا، اور کافی شہرت حاصل کی ۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

3 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

4 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

4 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

5 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

5 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

5 hours ago