سفید منی اسکرٹ میں دیشا پٹانی کا بولڈ اوتار، فینز دنگ رہ گئے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ دیشا پٹانی یوں تو ہر طرح کے آوٹ فٹ میں خوبصورت نظر آتی ہیں، لیکن سنہری ڈریس میں ان کی خوبصورتی کی کیا ہی بات ہے ۔فلم ’ایک ولن ریٹرن‘ کی اداکارہ دیشا پٹانی نے انسٹاگرام پر اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی بھی کچھ گلیمرس تصاویر شئیر کی، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ انہوں نے بولڈ ڈریس پہنا ہوا ہے۔
اداکارہ بلیک ڈریس میں کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ وہ پہلے بھی اس رنگ کے آوٹ فٹ میں اپنی کئی تصاویر شئیر کر چکی ہیں ۔ان تصاویر کو دیکھ کر اگر یہ کہا جائے کہ دیشا پٹانی بالی ووڈ میں سب سے دلکش اداکارہ میں سے ایک ہیں تو غلط نہیں ہوگا۔

ویڈیو دیکھیں:

21 2 2 153x300

21 3 2 138x300

21 4 1 158x300

21 5 1 300x225

21 6 1 154x300

21 7 1 300x300

21 8 262x300

21 9 191x300