مغربی انداز میں منال خان کی حسین تصاویر توجہ کا مرکز بن گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلوق رکھنے والی خوبرو اداکارہ و ماڈل منال خان کی نت نئی تصاویر فیشن سینس کی وجہ سے سوشل میڈیا مرکز بنی رہتی ہیں۔
منال خان کے فیشن اور ملبوسات کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے ۔حال ہی میں اداکارہ و ماڈل منال خان نے مغربی انداز اور لباس میں اپنی تصویر شیئر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)


اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ و ماڈل منال خان کا مغربی آؤٹ فٹ گولڈن کلر کا ہے ۔ادکارہ کا یہ گولڈن مغربی آؤٹ فٹ منال خان کی خصوبصورتی میں مزید نکھار پیدا کر رہا ہے۔
اپنی اس تصویر کے حوالے سے اداکارہ نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں اداکارہ کا مکمل انداز اور لک دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)


اداکارہ منال خان نے اپنے مغربی لک کو مکمل کرنے کے لئے ایک فیشن پونی ٹیل کا انتخاب کیا ہے جو انہوں ایک ڈرامہ کوئن کا انداز دے رہا ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بھی متعدد بار ادکارہ منال خان نے مغربی انداز میں اپنی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)


ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منال خان اپنے کالے رنگ کے مغربی آؤٹ فٹ میں ایک ورکنگ لیڈی کی مانند لگ رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)