مغربی انداز میں منال خان کی حسین تصاویر توجہ کا مرکز بن گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلوق رکھنے والی خوبرو اداکارہ و ماڈل منال خان کی نت نئی تصاویر فیشن سینس کی وجہ سے سوشل میڈیا مرکز بنی رہتی ہیں . منال خان کے فیشن اور ملبوسات کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے .

حال ہی میں اداکارہ و ماڈل منال خان نے مغربی انداز اور لباس میں اپنی تصویر شیئر کی ہے .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ و ماڈل منال خان کا مغربی آؤٹ فٹ گولڈن کلر کا ہے . ادکارہ کا یہ گولڈن مغربی آؤٹ فٹ منال خان کی خصوبصورتی میں مزید نکھار پیدا کر رہا ہے . اپنی اس تصویر کے حوالے سے اداکارہ نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں اداکارہ کا مکمل انداز اور لک دیکھا جاسکتا ہے .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

اداکارہ منال خان نے اپنے مغربی لک کو مکمل کرنے کے لئے ایک فیشن پونی ٹیل کا انتخاب کیا ہے جو انہوں ایک ڈرامہ کوئن کا انداز دے رہا ہے . خیال رہے کہ اس سے قبل بھی متعدد بار ادکارہ منال خان نے مغربی انداز میں اپنی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منال خان اپنے کالے رنگ کے مغربی آؤٹ فٹ میں ایک ورکنگ لیڈی کی مانند لگ رہی ہیں .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

. .

متعلقہ خبریں