قلات(قدرت روزنامہ) قلات میں دھماکہ، جانی نقصان ہونے کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر قلات میں بم دھماکہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ابتدائی معلومات میں بتایا گیا ہے کہ دھماکہ دستی بم حملے کے نتیجے میں ہوا۔ دستی بم حملے کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے سے 1 شخص کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی ہے، جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہو جانے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا، جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں قبائل کے درمیان مسلح…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کہنا ہے کہ انتشاری سیاست مسترد کرکے عوام…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے رواں مالی سال 2024-25 کے پہلے 2 ماہ (جولائی تا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیصل آباد میں اسپتال کے ملازم نے 14 لڑکی کو نشہ آور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پی ٹی…