واضح رہے کہ جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ کے سنیئر ترین جج ہیں . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس عمر عطا بندیال کو قائم مقام چیف جسٹس مقرر کردیا ہے .
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی ملک میں عدم موجودگی میں وہ قائم مقام چیف جسٹس کے فرائض انجام دیں گے .
متعلقہ خبریں