صحافی کا خواتین فٹبالرز کے شارٹس میں کھیلنے کے بارے میں سوال، سوشل میڈیا صارفین نے کھری کھری سنا دیں

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان خواتین کی فٹ بال ٹیم 2022ء کے SAFF ویمنز چیمپئن شپ میں مالدیپ کے خلاف اپنی 7-0 کی تاریخی جیت کے بعد عروج پر تھی تاہم وطن واپس پہنچنے کے بعد انہیں ایک بار پھر خراب رویے کا سامنا کرنا پڑا۔ دی ویمن ان گرین نے 8 سال سے زائد عرصے میں اپنا پہلا بین الاقوامی فٹ بال ٹورنامنٹ کھیلتے ہوئے ٹورنامنٹ کے اپنے تیسرے میچ میں شاندار جیت درج کرتے ہوئے تاریخ رقم کی۔
پریس کانفرنس کے درمیان معاملات اس وقت تلخ ہو گئے جب ایک صحافی نے ہیڈ کوچ عدیل رزکی سے پاکستانی لڑکیوں کے شارٹس میں کھیلنے کے بارے میں پوچھا۔ صحافی نے سوال کیا کہ ’’یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے، کھلاڑی شارٹس میں کیوں کھیلتے ہیں، کیا لیگنگز میں نہیں کھیل سکتے؟‘‘۔
عدیل نے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’یہ کھلاڑی کا انتخاب ہے کہ وہ کیا پہننا چاہتے ہیں اور انتظامیہ نے اس بارے میں کوئی خاص ہدایت نہیں دے رکھی ہیں کہ کھلاڑیوں کی کٹ کیا ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ کچھ کھلاڑی لیگنگز پہنتے ہیں جبکہ دیگر شارٹس کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ وہ ان میں کھیلنے میں آرام محسوس کرتے ہیں‘۔
پریس کانفرنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جب ملک میں فٹ بال کے شائقین نے صحافی کو اس کے ناگوار سوال پر کھری کھری سنائیں ۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago