ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر وائرل ہو گئی۔اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)


ہانیہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا لبناس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
ہانیہ عامر کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر کو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ ہانیہ عامر کی جانب سے شیئر کی گئی مارننگ سیلفی پر دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ گئے ہیں۔