ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر وائرل ہو گئی . اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی ہے .

ہانیہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا لبناس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے . ہانیہ عامر کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر کو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے . واضح رہے کہ ہانیہ عامر کی جانب سے شیئر کی گئی مارننگ سیلفی پر دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ گئے ہیں . . .

متعلقہ خبریں