معروف ماڈل زارا پیرزادہ کی دورانِ سوئمنگ انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ماڈل زارا پیرزادہ اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں شدید تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے . حال ہی میں ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے .


شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زارا پیرزادہ ساحل سمندر پر موجود ہیں جہاں وہ سیاہ لباس میں سوئمنگ کر رہی ہیں . معروف ماڈل نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’سمندر میں تیرنے جیسا کوئی احساس نہیں‘ .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Zara Peerzada (@zarapeerzada)


زارا پیرزادہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو کسی نے انہیں لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا تو کسی نے ان کی تصاویر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سورج کی شعائیں ان کی تصاویر اور خوبصورت بنا رہی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں