معروف ماڈل فاطمہ طاہر کی انتہائی شرمناک تصاویر وائرل
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ماڈل فاطمہ طاہر اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن ساتھ ہی انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔حال ہی میں معروف ماڈل کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جنہیں دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا۔
وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاطمہ طاہر نے سفید رنگ کی انتہائی شرمناک منی اسکرٹ پہنی ہوئی ہے جو کہ صارفین کو ایک آنکھ نا بھائی۔
فاطمہ طاہر کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی، کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے انہیں اپنے کلچر کی یاد دلاتے ہوئے کہا کہ ہمارا کلچر ایسے لباس کی اجازت ہر گز نہیں دیتا۔