یمنیٰ زیدی کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہیمنیٰ زیدی کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا . یمنیٰ زیدی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں ساتھی اداکاروں کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)


ویڈیو وائرل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جارہے ہیں . یہ ویڈیو اداکارہ یمنیٰ زیدی کے ایک پراجیکٹ کے سیٹ کی ہے جہاں شوٹنگ کے دوران اداکارہ کو اپنے ساتھی اداکاروں کے ساتھ انجوائے کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے . اس سے قبل اداکارہ یمنیٰ زیدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھیں .

وائرل تصاویر میں اداکارہ نے مہرون رنگ کا خوبصورت لہنگا زیب تن کیا ہوا تھا . گزشتہ دنوں یمنیٰ زیدی نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)


شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ یمنیٰ زیدی نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا . واضح رہے کہ پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں