اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم تمام جماعتوں سے بات کرنے کو تیار ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم تمام جماعتوں سمیت عمران خان سے بھی بات کرنے کو تیار ہیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ہم نے قوم کی فلاح کے راستے میں سیاست کبھی حائل نہیں ہونے دیا، دنیا آج پاکستان کی مدد کے لیے تیارہے۔انہوں نے کہا کہ 6ماہ قبل جب اقتدار سنبھالا تو مشکلا ت کا شکار تھے جبکہ آئندہ دنوں میں اشیا کی قیمتوں میں کمی دیکھنے کوملے گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ممکنہ قحط سے بچنے کے لیے بہت کچھ کرنا ہوگا۔
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…