حریم شاہ اور بلال شاہ کی متنازع ویڈیو وائرل؛ صارفین آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کی شوہر بلال شاہ کے ہمراہ متنازع ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . ٹک ٹاکر کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


ویڈیو وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا جارہا ہے اور تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے . اس سے قبل حریم شاہ نے اپنے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس کے بعد صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


گزشتہ دنوں ٹک ٹاک اسٹار کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی . شئیر کی گئی ویڈیو میں بلال شاہ سیلون میں مساج لے رہے تھے اور ساتھ میں ویڈیو بھی بنا رہے تھے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


یہ ویڈیو حریم شاہ نے جیسے ہی اپنے اکاؤنٹ پر شئیر کی تو صارفین کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا گیا . واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر حریم شاہ کو اکثر و بیشتر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے .

. .

متعلقہ خبریں