حرا مانی کی تصاویر وائرل؛ اداکارہ شدید تنقید کا شکار
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور اداکارہ حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جن کو دیکھنے کے بعد وہ مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا شکار ہیں۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سیاہ رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کی گئی تھیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
وائرل ویڈیو اور تصاویر میں غیر مناسب لباس پہنے اور پوز دینے پر انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا ۔