اداکارہ ثنا فخر کی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کر دیا

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور اداکارہ ثنا فخر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر پوسٹ کی ہے جسے دیکھنے کے بعد مداح کشمکش میں مبتلا ہو گئے ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar)


شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ایئرپورٹ پر موجود ہیں اور کہیں جا رہی ہیں . اس سے قبل اداکارہ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر پوسٹ کی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar)


شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ ثنا فخر نے لہنگا پہنا ہوا تھا . گزشتہ دنوں ثنا فخر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar)


شئیر کی گئی تصویر بلیک اینڈ وائٹ تھی جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا . واضح رہے کہ اداکارہ نے بتایا تھا کہ انہیں تنقید کرنے والوں سے کوئی شکوہ نہیں، کیوں کہ نفرت کرنے والے اور گالیاں دینے والے افراد کی ان کی زندگی میں کوئی جگہ نہیں .

. .
Ad
متعلقہ خبریں