معروف اداکارہ مہر بانو شرمناک لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ مہر بانو اکثر سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہسے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے . حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جسے دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا .


شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مہر بانو نے سیاہ رنگ کا شرمناک لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور مختلف پوز میں تصاویر بنوا رہی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Mehar Bano (@meharbano)


اداکارہ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے اداکارہ کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے انہیں مناسب اور خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا .

واضح رہے کہ مہر بانو نے ڈرامہ سیریل ’بندھن‘، ’میرے پاس تم ہو‘ اور کئی مشہور ڈراموں اور فملوں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے .

. .
Ad
متعلقہ خبریں