صبا قمر کی ویڈیو وائرل؛ اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں اداکارہ صبا قمر غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

وائرل ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں گانا بھی سنا جاسکتا ہے جسے دیکھنے کے بعد صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر پوسٹ کی تھی۔

شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ نے انتہائی خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں۔گزشتہ دنوں ویڈیو میں اداکارہ انتہائی غیر مناسب سوٹ پہن کر مختلف مشقیں کر رہی تھیں، جسے دیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے۔

کسی نے اداکارہ کی تعریف کی تو کسی نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آپ ایک مناسب لباس پہن کر بھی ورک آؤٹ کرسکتی تھیں۔واضح رہے کہ صبا قمر کئی فلموں اور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کر چکی ہیں۔

Recent Posts

اٹک میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 4افراد جاں بحق

اٹک (قدرت روزنامہ)اٹک میں ڈھاک کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کوٹکرسے 4…

5 hours ago

محسن نقوی کا تعلق جس قبیلے سے ہے وہ ہمارے ہاتھ مضبوط کرتا ہے، رانا ثناءاللّٰہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے…

5 hours ago

مولانا فضل الرحمان کا کیپٹن (ر) صفدر کے خطاب پر طنز، کیا کہا ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف…

6 hours ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کی پیش گوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم…

6 hours ago

پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈا کی بینائی جانے کا خدشہ

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر اور بھارتی سیاستدان راگھو…

6 hours ago

سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ورلڈ کپ کی متوقع سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتا دیئے

لندن (قدرت روزنامہ) انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے آئی سی سی ٹی 20…

7 hours ago