دیشا پٹانی کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی پر کشش اداکارہ دیشا پٹانی کا شمار انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور انہیں ان کے بولڈ انداز کے باعث کافی پذیرائی بھی ملی ہے . اداکارہ کا بولڈ جم لُک بھی ان کے مداحوں کو بھا گیا ، سب ان کی تعریفوں کے پل باندہ رہے ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by disha patani (paatni) 🦋 (@dishapatani)


اداکارہ دیشا پٹانی نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ گلیمرس تصاویر شئیر کی، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ انہوں نے بولڈ ڈریس پہنا ہوا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by disha patani (paatni) 🦋 (@dishapatani)


ہر گزرتے دن کے ساتھ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے ، ایسے میں انسٹا سیلبریٹرز بھی اپنے فولورز کو باخبر رکھنے کے لئے انسٹا اسٹوریز اور پوسٹ ایڈ کرتے رہتے ہیں تاکہ ان کے فولوورز کو ان کی فولو کی جانے والی شخصیت کے متعلق معلومات ملتی رہتی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by disha patani (paatni) 🦋 (@dishapatani)


دیشا پٹانی کو ان کے مداحوں کی بڑی تعداد نا صرف ان کی فلموں میں ایکٹنگ اور گلیمرس لک کی وجہ سے چاہتی ہے بلکہ ان کی ایک بہت بڑی فین فولوئنگ سوشل میڈیا پر موجود ہے .
اپنے فینز کو دیشا اپنے پراجیکٹس اور بعض اوقات اپنی فمیلی کے بارے میں بھی انسٹا اسٹوریز یا پوسٹ سے آگاہ کرتی رہتی ہیں . واضح رہے کہ انسٹاگرام پر دیشا کو فولو کرنے والی کی تعداد 52 ملین سے زائد بڑھ چکی ہے .

. .

متعلقہ خبریں