دیشا پٹانی کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی پر کشش اداکارہ دیشا پٹانی کا شمار انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور انہیں ان کے بولڈ انداز کے باعث کافی پذیرائی بھی ملی ہے۔اداکارہ کا بولڈ جم لُک بھی ان کے مداحوں کو بھا گیا ، سب ان کی تعریفوں کے پل باندہ رہے ہیں۔

اداکارہ دیشا پٹانی نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ گلیمرس تصاویر شئیر کی، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ انہوں نے بولڈ ڈریس پہنا ہوا ہے۔

ہر گزرتے دن کے ساتھ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے ، ایسے میں انسٹا سیلبریٹرز بھی اپنے فولورز کو باخبر رکھنے کے لئے انسٹا اسٹوریز اور پوسٹ ایڈ کرتے رہتے ہیں تاکہ ان کے فولوورز کو ان کی فولو کی جانے والی شخصیت کے متعلق معلومات ملتی رہتی ہیں۔

دیشا پٹانی کو ان کے مداحوں کی بڑی تعداد نا صرف ان کی فلموں میں ایکٹنگ اور گلیمرس لک کی وجہ سے چاہتی ہے بلکہ ان کی ایک بہت بڑی فین فولوئنگ سوشل میڈیا پر موجود ہے۔
اپنے فینز کو دیشا اپنے پراجیکٹس اور بعض اوقات اپنی فمیلی کے بارے میں بھی انسٹا اسٹوریز یا پوسٹ سے آگاہ کرتی رہتی ہیں ۔ واضح رہے کہ انسٹاگرام پر دیشا کو فولو کرنے والی کی تعداد 52 ملین سے زائد بڑھ چکی ہے۔

Recent Posts

1973کا آئین نہیں مانا گیا تو ہم نئے معاہدے کی بات کریں گے، ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے…

6 mins ago

ہم بلوچستان کی معدنیات کے مالک ہیں، کسی کو بیچنے نہیں دیں گے، عبدالرحیم زیارتوال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال نے کہاہے کہ پاکستان کوبچاناہے…

9 mins ago

پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ مال بردار گاڑیوں کیلئے کھولنے کے احکامات

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ کو مال بردار گاڑیوں کے لیے 24 گھنٹے کھولنے کے…

38 mins ago

گوادر میں تاریخ کی بدترین ٹرالرنگ کا خاتمہ کیا جائے، بی این پی گوادر

گوادر(قدرت روزنامہ)گوادر کے غریب ماہیگیروں پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ،حکومت…

42 mins ago

بلوچستان پہلی ترجیح ہونا چاہیے، سیاست دان عوام سے جھوٹ بولنا بند کریں، ظہور بلیدی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی میر ظہور احمد بلیدی…

1 hour ago

کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی ختم نہ کی تو بلوچستان حکومت کو نتائج کا سامنا کرنا ہوگا، پی ایف یو جے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی ختم کریںورنہ نتائج کا سامنا کرنا…

1 hour ago