نیمل خاور کی مایوں کے لباس میں خوبصورت تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ و اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور کی مایوں کے لباس میں خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں . نیمل خاور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر اور ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan)


شئیر کی تصاویر اور ویڈیو میں اداکارہ نے مایوں کی نسبت سے پیلا لباس پہن رکھا ہے جس میں وہ اور بھی زیادہ حسین لگ رہی ہیں .
نیمل خاور کی پوسٹ پر اب تک 1 لاکھ 17 ہزار سے زیادہ لائیکس آچکے ہیں اور تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے . اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan)


شئیر کی گئی تصاویر میں نیمل خاور کو مغربی لباس میں دیکھا گیا تھا . گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں .
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے نارنگی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan)


یاد رہے کہ نیمل خاور ایک فنکارہ ہیں اور انہوں نے ماہرہ خان کی فلم ورنا سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا، بعد ازاں انہوں نے ڈراموں میں اپنی اداکارانہ صلاحیتوں سے سب کا دل جیت لیا .
اداکار حمزہ علی عباسی سے شادی کے بعد اداکارہ نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا .

. .

متعلقہ خبریں