سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔ایک گرام سونے کی قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

ریاض(قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا . سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز ملکی گولڈ مارکیٹ میں 24قیراط سونا214.49جبکہ 21قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 187.68ریال رہی .

مارکیٹ میںایک اونس سونا6675ریال میں فروخت ہوتارہاجبکہ سونے کی اینٹ 1501.40ریال میں فروخت ہوئی . واضح رہے کہ سعودی مارکیٹ میں بھی بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں آنے والی تبدیلی سے متاثرہوئی ہے . . .

متعلقہ خبریں