بڑی بہن کے صبا قمر کے ساتھ لاڈ۔۔سرمیں مساج کراتے ویڈیووائرل
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ صباقمر ان چندافرادمیں سے ایک ہیں جن کی ایسی شخصیت ہے کہ کسی کوبھی انہیں ’ناں‘کہنامشکل ہوجائے گا۔صبا قمر زمان کوعام طور پرشوبز انڈسٹری میں صباقمر کے نام سےجاناجاتاہے۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاپرگرد کرنیوالی ایک ویڈیو میں صبا قمر کواپنی بڑی بہن کی طرف سے لاڈ لیتے ہوئے دیکھاجاسکتاہے ،صبا قمر فرش پربیٹھی ہیں
اوران کی بڑی بہن ان کے سرکامساج کررہی ہیں ۔جبکہ ان کی بہن کادھیان کس جانب ہے اس کاپتاتوآپ کواس ویڈیو کودیکھنے کے بعد ہی پتاچلے گا۔چلیں ہم بتاہی دیتے ہیں کہ صباقمر اپنی بہن کوکہہ رہی ہیں باجی ٹی وی کی جگہ ماتھے پرآنے والے تیل کی طرف دھیان دو۔
View this post on Instagram