اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا . سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صوبائی وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے جاوید لطیف اور مریم نواز سمیت دیگر کیخلاف ایف آئی آر کی کاپی شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’’لاہور کے تھانہ گرین ٹاون میں جاوید لطیف، مریم اورنگزیب، ایم ڈی پی ٹی وی راشد بیگ اور پروگرام پروڈیوسر کے خلاف ATA 9/11X3کے تحت مقدہ درج کر لیا گیا ہے .
صوبائی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی شہری بشمول عمران خان کے خلاف مذہبی منافرت اور تشدد پر اکسانے کی اجازت نہیں دی جاے گی .
لاہور کے تھانہ گرین ٹاون میں جاوید لطیف، مریم اورنگزیب، ایم ڈی پی ٹی وی راشد بیگ اور پروگرام پروڈیوسر کے خلاف ATA 9/11X3کے تحت مقدہ درج کر لیا گیا ہے . کسی بھی شہری بشمول عمران خان کے خلاف مزہبی منافرت اور تشدد پر اکسانے کی اجازت نہیں دی جاے گی
. .