بیگم بندہ آیا ہے اسکی مدد کرنی ہے ۔۔ میری بیوی نے اپنا سارا سونے کا زیور دے دیا اور پھر! جانئیے آفریدی اور ان کی بیوی کے ساتھ آنے والے واقعہ کے بارے میں
شاہد آفریدی نے ایک کانفرنس کے دوران رولا دینے والا سن 2004 کا قصہ شیئر کیا . پاکستان کے فخر شاہد آفریدی نے کہا کہ ایک مرتبہ میرے پاس ایک غریب بابا تشریف لائے اور آتے ہی رونا شروع کر دیا جب ان سے پوچھا کہ رونے کی وجہ کیا ہے ؟ تو انہوں نے کہا کہ میری بچی بہت بیمار ہے اور اس وقت اسپتال میں داخل جس کیلئے مجھے 2 لاکھ روپے چاہیے تاکہ میں اپنی بیٹی کا علاج کرا و سکوں . جس پر پہلے تو میں نے اسپتال فون کر کے معلوم کیا کہ یہ بابا سچ کہہ رہے ہیں یا نہیں تو معلوم ہوا کہ واقعی بابا سچ کہہ رہے ہیں اور انکی بیٹی اسپتال میں داخل ہیں . جس پر میں نے سوچا کہ 2 لاکھ روپے اس وقت تو میرے پاس نہیں ہونگے، تو میں اپنی بیوی کے پاس تھوڑا ڈرا ہوا گیا اور کہا کہ بیگم تمہارے پاس جو سونے کا 1 سیٹ ہے وہ مجھے دے دو . . .