پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں ہے،ترکی سفیر

پاکستان میں ترکی کے سفیر پروفیسر ڈاکٹر محمد پچگی نے کہاہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں ہے،33 ملین افراد متاثر اور پندرہ سو سے زائد جاں ہوئے ترکیہ آفت زدہ افراد کو ریلیف دینے کیلئے روز اول سے کردارادا کررہے ہیں، تعمیر اور بحالی کے کاموں میں بھی مکمل یقین دھانی کراتے ہیںمتاثرین کی گھروں کی تعمیر میں بھی ساتھ دیں گے صدر طیب کی ہدایت پر 14جہاز بھر کر روانہ کئے مزید گارگو جہاز بھی آرہے ہیںآج ٹرین کا سامان بھی بلوچستان پہنچا ئے ہیں جویکجہتی کا ثبوت ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے حکومت ترکیہ کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کے حوالے کرنے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ترکیہ کے سفیر پروفیسر ڈاکٹر محمد پچگی نے کہاکہ صدر طیب کی ہدایت پر 14جہاز بھر کر روانہ کئے مزید گارگو جہاز بھی آرہے ہیںآج ٹرین کا سامان بھی بلوچستان پہنچا ئے ہیں جویکجہتی کا ثبوت ہے،10مزید ٹرین کپڑے خیمے لیکر اپنے بھائیوں کیلئے آرہی ہے ،انہوں نے کہاکہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں ہے،33 ملین افراد متاثر اور پندرہ سو سے زائد جاں ہوئے ترکیہ آفت زدہ افراد کو ریلیف دینے کیلئے روز اول سے کردارادا کررہے ہیں، تعمیر اور بحالی کے کاموں میں بھی مکمل یقین دھانی کراتے ہیںمتاثرین کی گھروں کی تعمیر میں بھی ساتھ دیں گے ریڈ کریسنٹ ترکیہ کو جیسے ہی پتہ چلا اسے وقت یہاں پہنچ گئے ہیں ،تقریب سے قائمقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے کہاکہ امدادی سامان احساس دلاتی ہے کہ ترکیہ پاکستان کی مدد کیلئے آیاہے ترکیہ نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیاکشمیر کاز سیمت ترکیہ نے پاکستان کو ہر لمحہ سپورٹ کیاترکیہ نے بحالی کے کاموں میں ساتھ دینے کا وعدہ کیاطیب اردگان اور سفیر کے شکر گزار ہیں جنہوں نے مشکل وقت میں ساتھ دیابلوچستان مون سون کی تباہ کن بارشوں سے متاثر ہوا،21 اضلاع زیادہ متاثر ہیں،حکومت فورسز کے ساتھ ملکر ہزاروں متاثرین کی دار رسی کررہی ہے ۔ڈی جی پی ڈی ایم اے نصیراحمدناصر نے کہاکہ پاکستان اور ترکی نے برادر ممالک ہیں تین سے زائد ہلاکتیں ہوئیں لائیو سٹاک اورزراعت تباہ ہوئی ترکیہ نے توقعات کے مطابق پاکستان کی مدد کی اس موقع پرحکومت ترکیہ کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کے حوالے کردیا گیا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…

5 hours ago

ایک بیوی سے طلاق کے بعد دوسری شادی کرنے والا پہلی رات ہی لٹ گیا

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…

5 hours ago

احسن خان کی کرس گیل کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…

6 hours ago

گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو پرانے مالک کی لاش مل گئی

پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…

6 hours ago

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…

7 hours ago

ٹرین کے ذریعے 46 کلو سے زائد چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…

7 hours ago