اروشی روٹیلا کا سرخ لباس میں رومینٹک لُک، سب دیکھتے ہی رہ گئے
ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ اور ماہر ڈانسراروشی روٹیلا اپنی خوبصورتی، بولڈنیس اور گلیمرس لُک کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔اداکارہ اروشی اپنی ہاٹ تصویریں سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ان کی تصویروں کو فینس خوب پسند کرتے ہیں۔
اداکارہ اپنی تصویروں اور بولڈ امیج کی وجہ سے ہمیشہ ہی خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔
آئیے دیکھتے ہیں ان کے حالیہ فوٹو شوٹ کی چند تصاویر۔۔۔
تصاویر دیکھیں:
اداکارہاروشی روتیلا کا پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ سے متعلق نیا بیان بھی حال ہی میں سامنے آیا ہے۔ اروشی روتیلا نے نسیم شاہ کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میری میڈیا ٹیم نے سوشل میڈیا پر کچھ ایڈیٹس شیئر کیں اور وہ ان میں سے ایک تھی۔
Song is hurting 💔#UrvashiRautela pic.twitter.com/us8XnlCX8y
— Mahi🇵🇰 (@Momminahh) September 6, 2022
انہوں نے کہا کہ ہمارے پرستار اتنی محبت کے ساتھ ایسی ویڈیوز بناتے ہیں کہ ان کا شکریہ ادا کرنے کے لیے ٹیم ان ویڈیوز کو دوبارہ شیئر کرتی ہے اور ایسا ہی ہوا لیکن میرا اندازہ ہے کہ ویڈیو زون سے باہر چلی گئی۔
View this post on Instagram
گزشتہ دنوں اروشی روتیلا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ایڈیٹ شدہ ویڈیو پوسٹ کی تھی جس کے بعد انٹرنیٹ صارفین نے اداکارہ کو نسیم شاہ میں دلچسپی ظاہر کرنے پر ٹرول کیا۔
اس سے قبل سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی تھیں کہ اداکارہ اروشی فاسٹ بالر نسیم شاہ کی دیوانی ہیں اور انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری پر نسیم شاہ کے ساتھ ایک ویڈیو بھی شئیر کی تھی۔
View this post on Instagram
نسیم شاہ نے بھارتی اداکارہ اروشی سے متعلق اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے نہیں معلوم اروشی روتیلا کون ہیں؟ان کا کہنا تھا کہ جو بھی گراؤنڈ میں آتے ہیں ان سب کا شکریہ، دنیا بھر سے پیار ملتا ہے جس سے خوشی ہوتی ہے، اب مجھے نہیں پتہ کون کون میچ دیکھنے آتا ہے، لوگ ویڈیو بھیجتے ہیں تو دیکھ لیتا ہوں۔
اب اداکارہ نے نسیم شاہ کے بیان کے بعد انسٹاگرام پر شاہ کو ان فالو کردیا ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram