ساڑھی میں ’ریا چکروتی‘ کا دیسی انداز، تصاویر دیکھیں

ممبئی(قدرت روزنامہ)ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ اداکارہریا چکرورتی نے اپنے شاندار اور اسٹائلش فوٹوز اور موٹیویشنل کیپشن لکھ کر فینز کا دل جیت لیا . اداکارہ ریا چکرورتی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ، جس سے ان کے فینز بھی پوری طرح سے متاثر نظر آتے ہیں .

جب وہ انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی ہیں تو فینز کا دھیان اپنی جانب کھینچ لیتی ہیں . دیسی لک میں بالی ووڈ اداکارہ ’ریا چکروتی‘ نے دئیے ایسے پوز کہ سب دیکھتے رہ گئے . اداکارہ اس آوٹ فٹ میں کافی بولڈ لُک دے رہی ہیں .

تصاویر دیکھیں:

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Rhea Chakraborty (@rhea_chakraborty)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Rhea Chakraborty (@rhea_chakraborty)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Rhea Chakraborty (@rhea_chakraborty)


ریا چکروتی اپنی دلکش اداؤں سے لوگوں کو دیوانہ بنا رہی ہیں . اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونے کے کچھ وقت بعد ہی وائرل ہوگئیں اور زبردست لائکس مل رہے ہیں .
واضح رہے کہ اداکارہ ریا چکرورتی کے مشکل وقت کا آغاز بوائے فرینڈ و اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے 14 جون 2020ء میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائے جانے پر ہوا تھا . اداکارہ آخری بار فلم چہرے میں 2021ء میں دکھائی دیں جس کی شوٹنگ 2019-20 میں ہوئی تھی .

. .

متعلقہ خبریں