ملک میں سب سے مہنگا آٹا کس شہر میں مل رہا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نیاریکارڈ قائم ہوگیا۔ادارہ شماریات کی جاری کردہ دستاویز کے مطابق صرف ایک ہفتے میں آٹا 58 روپے 50 پیسے تک فی کلو مہنگا ہوگیا۔ایک ہفتے میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا ریکارڈ 1170 روپے تک مہنگا ہوا ۔
پشاور میں آٹے کا تھیلا 980 روپے سے بڑھ کر 2150 روپے تک پہنچ گیا ۔اسلام آباد میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 315 روپے تک مہنگا ہوکر 980 سے بڑھ کر 1295 روپے تک میں فروخت ہورہا ہے۔پنجاب میں بھی آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 315 روپے تک مہنگا ہونے کے بعد 980 روپے سے بڑھ کر 1295 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

Recent Posts

پاکستان میں سستی اور تیز ترین الیکٹرک بائیکس متعارف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ای ٹربو موٹرز نے پاکستان میں سستی اور تیز ترین الیکٹرک موٹر…

2 mins ago

پی ٹی آئی نے 15 اکتوبر کا احتجاج کن ممالک کی درخواست پر ملتوی کیا؟ سلمان اکرم راجا نے بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری جنرل سیلمان اکرم راجا نے کہا…

17 mins ago

معاشی اعداد و شمار میں استحکام، پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر 16 ملین ڈالر سے زیادہ ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے…

26 mins ago

جامعہ کراچی میں طلبہ سراپا احتجاج کیوں، مطالبات کیا ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جامعہ کراچی میں بھاری فیسوں، پوائنٹس کی کمی اور بنیادی سہولیات کے…

35 mins ago

سردار اختر مینگل کے بعد کیا بی این پی کے سینیٹرز اور ارکان اسمبلی بھی مستعفی ہوں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بدھ کی شب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق رکن قومی اسمبلی…

46 mins ago

حکومت بلوچستان کا تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کو بلاسود قرضے دینے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے صوبے کے تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں…

54 mins ago