خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

خضدار(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے علاقے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں . زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر جبکہ شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی ہے .


زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز 67 کلو میٹر مشرق کی جانب تھا .

. .

متعلقہ خبریں