اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و وفاقی وزیر خزانہ مفتاح نے امریکی کرنسی ڈالر کی اڑان کے حوالے سے کہا ہے کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے چند روز میں ڈالر کی قیمت خود بخود نیچے گر جائے گی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پاکستان ڈیفالٹ بالکل نہیں کرے گا ، پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا تاثر بڑھا جس کے باعث ڈالر کی قیمت اوپر چلی گئی ہے ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…