”کپتان بابر اعظم کے خلاف ائمپائر کی بڑی سازش، بابر اعظم ناٹ آوٹ تھے، خود دیکھیں“

کراچی (قدرت روزنامہ)تفصیلات کے مطابق سات میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔ انگلینڈ کے 222 رنز کے پہاڑ جیسے ٹارگٹ کے تعاقب میں پاکستانی بلےباز مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر صرف 158 رنز بناسکے۔ پاکستان کی شروع سے ہی وکٹوں کی لائن لگ گئی تھی
گزشتہ روز بابر اعظم نے ہوائی شاٹ کھیلا تھا جو ایک فیلڈر کے ہاتھوں کیچ ہو گیا۔ بابر اعظم کا کیچ پکڑا گیا تھا لیکن پھر وہ آوٹ نہیں ہوئے تھے کیونکہ فیلڈر کا پاؤں باؤنڈری لائن سے ٹکراتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ امپائر نے اسے چیک نہیں کیا جس کی وجہ سے بابر اعظم کو واپس پویلین جانا پڑا۔