نمرہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور اداکارہ نمرہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)


شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو لال رنگ کا عروسی لباس پہنے دیکھا جاسکتا ہے اور ساتھ میں پہنی جیولری ان کی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگا رہی ہے، جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)


شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو مغربی لباس پہنے ایک میوزک پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)


شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور بیک گراؤنڈ میں انگلش گانا بھی سنا گیا تھا۔واضح رہے کہ اداکارہ نمرہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔