سارہ خان نے بیٹی کی خوبصورت تصاویر شئیر کردیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور اداکارہ سارہ خان نے بیٹی عالیانہ فلک کی خوبصورت تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کردیںاداکارہ کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیٹی عالیانہ کی چند تصاویر شئیر کی گئی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)


تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عالیانہ گارڈن میں اپنی بلی سے کھیل رہی ہے، جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے .


اس سے قبل سارہ خان نے سوشل میڈیا کی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام کے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)


شیئر کی گئی تصاویر میں سارہ خان نے سیاہ رنگ کا لباس زیبِ تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں .
گزشتہ دنوں سارہ خان نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)


شئیر کی گئی تصاویر میں سارہ خان نے مشرقی لباس پہنا ہوا تھا جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا . یاد رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ سارہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں