ٹک ٹاکر ڈولی کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مارگلہ ہلز میں آتشزدگی کی وجہ سے خبروں میں آنے والی ٹک ٹاک اسٹار ڈولی کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے . حال ہی میں ٹک ٹاکر ڈولی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Dolly. 👸🏼 (@dollyofficial1)


شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹک ٹاکر ڈولی نے خوبصورت مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے . اس سے قبل ٹک ٹاک اسٹار ڈولی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Dolly. 👸🏼 (@dollyofficial1)


شیئر کی گئی تصاویر میں ٹک ٹاک اسٹار نے سرخ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا . گزشتہ دنوں ٹک ٹاکر کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی جس میں ڈولی کے گرد غبارے اور پھولوں کے گلدستے دیکھے گئے تھے .
ڈولی نے اس ویڈیو کے کیپشن میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی فیملی کا شکریہ ادا کیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Dolly. 👸🏼 (@dollyofficial1)


دوسری جانب ٹک ٹاکر نے متعدد ویڈیوز اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بھی پوسٹ کی تھیں جس میں انہیں اپنے دوستوں کے ہمراہ انجوائے کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا .
یاد رہے کہ ٹک ٹاکر ڈولی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں