ٹک ٹاکر ڈولی کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مارگلہ ہلز میں آتشزدگی کی وجہ سے خبروں میں آنے والی ٹک ٹاک اسٹار ڈولی کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔حال ہی میں ٹک ٹاکر ڈولی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹک ٹاکر ڈولی نے خوبصورت مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔اس سے قبل ٹک ٹاک اسٹار ڈولی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔

شیئر کی گئی تصاویر میں ٹک ٹاک اسٹار نے سرخ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔گزشتہ دنوں ٹک ٹاکر کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی جس میں ڈولی کے گرد غبارے اور پھولوں کے گلدستے دیکھے گئے تھے۔
ڈولی نے اس ویڈیو کے کیپشن میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی فیملی کا شکریہ ادا کیا تھا۔

دوسری جانب ٹک ٹاکر نے متعدد ویڈیوز اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بھی پوسٹ کی تھیں جس میں انہیں اپنے دوستوں کے ہمراہ انجوائے کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
یاد رہے کہ ٹک ٹاکر ڈولی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Recent Posts

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع

اگر یہ اضافہ منظور ہوا تو جولائی 2024 سے نافذ العمل ہوگا، ذرائع اسلام آباد…

18 mins ago

ملک میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

آئل اور گھی کی فی کلو قیمت میں 70 سے 75 روپے کی کمی ریکارڈ…

24 mins ago

ایک اور گاڑی کی قیمت میں ساڑھے 7 لاکھ روپے تک کمی کردی گئی

گاڑی کی نئی نظر ثانی شدہ قیمت 39 لاکھ روپے مقرر کردی گئی اسلام آباد…

34 mins ago

سولر پینل کی قیمتوں میں 65 فیصد کمی، گزشتہ سال کی نسبت کتنی بچت ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں…

41 mins ago

امریکا نے چینی الیکٹرک گاڑیوں اور سولر پینل پر 100 فیصد ٹیکس عائد کردیا

اقدام کا مقصد امریکی شہریوں کے روزگار کا تحفظ ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس امریکا (قدرت…

2 hours ago

سولر پینلز کے بعد بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کمی

مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ریلیف کا ایک اور ٹھنڈا جھونکا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سولر…

2 hours ago