ترکش اداکارہ اسرا بیلگیچ عرف حلیمہ سلطان کا ساحل کنارے بولڈ انداز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ترکش ڈرامہ ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا اہم کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ اسرا بلگیچ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔حال ہی میں اداکارہ اسرا کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس کے بعد وہ ناقدین کے نشانے پر آگئیں۔
وائرل تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور کسی دریا کے کنارے موجود ہیں۔ اسرا بیلگیچ نے کئی مقبولیت کے ریکارڈ اپنے نام کر نے والے عالمی شہرت یافتہ ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کر کے سب کو حیران کر دیا تھا اور رات و رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)


ترکش اداکارہ کے اس لباس پر مداحوں نے سخت تنقید کی۔تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو اداکارہ کو ان کے لباس کی وجہ سے کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا،سوشل میڈیا صارفین نے انہیں مناسب اور خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)