بلیک ڈریس میں سارہ علی خان نے اپنایا وہ انداز کہ فینز بول اُٹھے ارے ’واہ‘
ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے نامور اداکار سیف علی خان کی بیٹی اور با صلاحیت چلبلی اداکارہ سارہ علی خان نے انسٹاگرام پر اپنے حالیہ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ اس میں انہیں بولڈ انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔ چھوٹے نواب کی صاحبزادی سارہ علی خان اس مغربی انداز کو اپنائے بولڈ ڈریس پہنے بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔
یہ تصاویر سارہ نے خود اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ تصویر میں سارہ مختلف انداز میں پوز دیتی نظر آ رہی ہیں۔بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ سارہ علی خان اپنے فیشن ایبل ٹرینڈی لُک کی وجہ سے ہمیشہ خبروں میں رہتی ہیں۔بی ٹاؤن کی اس نوجوان اداکارہ کو سوشل میڈیا پر ان کے اسٹائل اسٹیٹمنٹ اور فیشن ایبل اسٹائل کی وجہ سے بہت سے مداح فالو کرتے ہیں۔
تصاویر دیکھیں:
View this post on Instagram
View this post on Instagram