تصویر میں موجود یہ بچہ آج کی کون سی ہم سب کی پسندیدہ ترین شخصیت ہیں۔۔۔؟جان کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے

کراچی (قدرت روزنامہ)اس خبر میں آج ہم آپکو بتائیں گے کہ تصویر میں موجود یہ بچہ آج کی کون سی مشہور شخصیت ہے . سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے .

آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے . کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچے کو پہچان سکتے ہیں؟کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ہم آپکو ایک ہنٹ دے دیتے ہیں . یہ بچہ اب ایک مشہور اور معروف گلوکار بن گیا ہے . اب پہچان پائے؟

اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں . تصویر میں موجود یہ بچہ کوئی اور نہیں بلکہ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار اور اداکار عاصم اظہر ہیں . عاصم اظہر پاکستان کی مشہور شخصیات میں سے ہیں جنہوں نے اپنی جادوئی آواز اور شاندار اداکاری سے نہ صرف پاکستان میں بلکہ پاکستان سے باہر بھی اپنی ایک الگ پہچان بنائی . معروف گلوکار عاصم اظہر نے کئی مشہور گانے گائے اور ساتھ ہی مختلف ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر بھی دکھائے .

عاصم اظہر پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ گلِ رانا کے صاحبزادے ہیں . گلِ رانا ایک پاکستانی اداکارہ اور سیاستدان ہیں جو کئی دہائیوں سے ٹیلی ویژن انڈسٹری میں سرگرم ہیں . معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں . معروف گلوکار عاصم اظہر پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ میرب علی کے منگیتر ہیں .

. .

متعلقہ خبریں