تصویر میں موجود یہ بچہ آج کی کون سی ہم سب کی پسندیدہ ترین شخصیت ہیں۔۔۔؟جان کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے

کراچی (قدرت روزنامہ)اس خبر میں آج ہم آپکو بتائیں گے کہ تصویر میں موجود یہ بچہ آج کی کون سی مشہور شخصیت ہے۔ سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچے کو پہچان سکتے ہیں؟کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ہم آپکو ایک ہنٹ دے دیتے ہیں۔یہ بچہ اب ایک مشہور اور معروف گلوکار بن گیا ہے۔اب پہچان پائے؟

اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔تصویر میں موجود یہ بچہ کوئی اور نہیں بلکہ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار اور اداکار عاصم اظہر ہیں۔عاصم اظہر پاکستان کی مشہور شخصیات میں سے ہیں جنہوں نے اپنی جادوئی آواز اور شاندار اداکاری سے نہ صرف پاکستان میں بلکہ پاکستان سے باہر بھی اپنی ایک الگ پہچان بنائی۔معروف گلوکار عاصم اظہر نے کئی مشہور گانے گائے اور ساتھ ہی مختلف ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔

عاصم اظہر پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ گلِ رانا کے صاحبزادے ہیں۔گلِ رانا ایک پاکستانی اداکارہ اور سیاستدان ہیں جو کئی دہائیوں سے ٹیلی ویژن انڈسٹری میں سرگرم ہیں۔معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں۔معروف گلوکار عاصم اظہر پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ میرب علی کے منگیتر ہیں۔

Recent Posts

سی ٹی ڈی کا شہریوں کو بغیر ثبوت گرفتار کرنا اختیارات کا غلط استعمال ہے، عدالت

پشاور(قدرت روزنامہ) انسداد دہشت گردی عدالت نے ایگری کلچر ٹریننگ انسٹیٹیویٹ پشاور پر حملے کے…

1 min ago

کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور ڈیمارش کے لیے دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) دفتر خارجہ نے کرغزستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش…

8 mins ago

بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافے کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25کے وفاقی بجٹ میں…

14 mins ago

وزیراعظم کا بشکیک میں پاکستانی سفیر کوفون، طلبا کو مکمل مدد فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی زیغم…

25 mins ago

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی…

26 mins ago

پاکستان کی آئی سی ٹی برآمدی ترسیلات میں 31 کروڑ ڈالرز کا تاریخی اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ کا کہناہے کہ آئی سی ٹی…

38 mins ago